15 جون، 2015، 11:35 PM

بان کی مون کا یمن میں 2 ہفتہ کے لئے جنگ بندی کا مطالبہ

بان کی مون کا یمن میں 2 ہفتہ کے لئے جنگ بندی کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے یمن پر سعودی عرب کی بہیمانہ بمباری کی مذمت کئے بغیر رمضان المبارک میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے یمن پر سعودی عرب کی بہیمانہ بمباری کی مذمت کئے بغیر رمضان المبارک میں انسانی بنیادوں پر  جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔اطلاعات کے مطابق بان کی مون کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک شروع ہونے والا ہے لہٰذا اس دوران انسانی بنیادوں پر جنگ بندی روکنے کے لیے زوردیا جارہا ہے۔ انہوں نے یمن میں کم از کم 2 ہفتے کی جنگ بندی کی درخواست کی ہے تاکہ جینیوا میں ہونے والے امن مذاکرات کے ذریعے تنازعہ حل کرنے میں مدد مل سکے۔ ذرائع کے مطابق  سعودی عرب  انسان ہی نہیں لہذا وہ انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کیا جانے۔ سعودی عرب نے یمن پر وحشیانہ بمباری کرکے اسرائیل کا چہرہ سفید کردیا ہے۔

News ID 1855875

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha